: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کو لکتہ 21 مئی ( ایجنسیز) چینا ئی سو پر کنگس نے پہلے کھیلتے ہو ئے چا ر و کٹ پر 154 رن بنا ئے جسکے جو ا ب میں کو لکتہ نا ئٹ ر ا ئڈ ر س نے مقر ر ہ نشا نہ
کو آ سا نی سے عبو ر کر لیا اور دو و کٹ پر 156 رن بنا تے ہو ئے میچ جیت لیا جبکہ مقررہ اوور س کی 12 گیند یں با قی تھیں۔ پنجا ب 18 پوا ئنٹس کے سا تھ پہلے اور ر ا جستھا ن را ئلس 14 پوا ئنٹس کے سا تھ دو سر ے نمبر پر ہے۔